O Allah, by His grace, bestow upon us the good of this world and the good of the hereafter and protect us from the punishment of hellfire. (Ameen)
اے زندہ، اے جاوید،میں تیری رحمت سے فریاد کرتا ہوں
یا الہی اپنے کرم سے ہمیں عطا کر دنیا کی بھلائی اور آخرت کی بھلائی اور محفوظ رکھنا ہمیں دوزخ کے عذاب سے بے شک تو بڑا مہربان نہائیت رحم کرنے والا ہے۔ ( آمین یا رب العالمین )