یا رب مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین کو عطا کی ہیں اور ایسے نیک عمل کرنے کی جس سے تو راضی ہو جائے، اور میری اولاد کے بارے میں میرے لیے نیکی کر، بے شک میں تیری بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں۔ اور میں مسلمانوں میں سے ہوں۔