Good Morning Arabic SMS with translation into Urdu Leave a Comment / Arabic SMS / By Nabeel Good Morning صبح بخیر اے اللہ تیرے نام سے ہم نے صبح کی اور تیرے نام سےہی شام، تیرے ہی نام سے ہم جیتے ہیں اور تیرے نام سے ہی مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔